امریکا نے ابو بکرالبغدادی کو آپریشن میں ہلاک کردیاپیر-28-اکتوبر-2019امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ شدت پسند گروہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے مفرور رہنما ابوبکر البغدادی ایک آپریشن میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
داعش کی البغدادی کے بیٹے کی شام میں ہلاکت کی تصدیقبدھ-4-جولائی-2018شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے ماتحت ایک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ ’داعش‘ کے سربراہ ابو بکرالبغدادی کا ایک بیٹا شام کے شہر حمص میں بشار الاسد اور روس کی فوج کے ساتھ لڑائی میں مارا گیا ہے۔