جمعه 15/نوامبر/2024

ابراہیم رئیسی

اسرائیلی ریاست بمباری کر کے بچوں کو قتل کر رہی ہے: ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ پر اسرائیل کی جارحانہ بمباری کی مذمت کی ہے ۔ صدر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل ایک مجرمانہ شناخت رکھنے والی قابض ریاست ہے جو بچوں کو قتل کر رہی ہے۔

کسی بھی جارحیت کی صورت میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت پر تہران دشمن کو منہ توڑ جواب دے گا۔

اسرائیل کے ساتھ دوستی سے امن نہیں لایا جاسکتا: ابراہیم رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابرائیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک قابض اور غاصب ملک ہے۔ اس کے ساتھ دوستی کرنے والے نہ تواپنے لیے اورنہ ہی اسرائیل کے لیے امن لانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی نومنتخب ایرانی صدر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعہ کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔

نو منتخب ایرانی صدر کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ انہوں نے تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مظلوم فلسطینی قوم کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔

اسماعیل ھنیہ کی ابراہیم رئیسی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پرمبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے منتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔