چهارشنبه 30/آوریل/2025

ااسرائیلی جنگی جرائم

سرائیل نے جبری ھجرت کا منصوبہ مسلط کرنے کے لیے غزہ پر انتقامی جنگ شروع کی ہے:خالد مشعل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہےکہ قابض اسرائیل نہ صرف مذاکرات میں دباؤ ڈالنے کے لیے بلکہ اپنے وقار کو بحال کرنے اور 7 اکتوبر کو ہونے والے واقعے کا بدلہ لینے کے لیے غزہ پر اپنی جنگ دوبارہ شروع کر رہا […]

چلی کے 620 وکلاء کا قابض اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ

سینٹیاگو – مرکزاطلاعات فلسطین چلی میں 620 وکلاء کے ایک گروپ نےقابض اسرائیلی فوج کے 749ویں بٹالین کے ایک اسرائیلی فوجی کے خلاف غزہ کی پٹی میں انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کے الزام میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ چلی کے میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فوجی اس وقت چلی میں ہے اور […]

قابض اسرائیلی عدالت سے صحافی عامر ابو عرفہ کو دو سال قید کی سزا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست کی ایک نام نہاد عدالت نے سینیر فلسطینی صحافی  جن کا تعلق الخلیل شہر سے ہے کو دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ قیدی صحافی عامر ابو عرفہ کی عمر39 سال ہے اور وہ گذشتہ کئی ماہ سے پابند سلاسل ہے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ […]

غزہ میں 5 صحافیوں کے قتل کی مذمت اور بین الاقوامی احتساب کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کیے گئے بزدلانہ حملے میں پانچ صحافیوں کی شہادت پر فلسطینی ، عرب اور مسلمان ممالک کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ جمعرات کو فلسطینی صحافیوں کی سنڈیکیٹ، فلسطینی صحافیوں کے تحفظ […]