
رفح میں "ابواب الجحیم” آپریشن کے تحت القسام کا مہلک حملہ، قابض فوج کا بھاری نقصان
ہفتہ-10-مئی-2025
رفح – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز” نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں قابض اسرائیلی افواج کے خلاف کی گئی ایک پیچیدہ اور منظم گھات کی کارروائی کی ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ کارروائی "ابواب الجحیم” کے نام سے جاری آپریشنز کا حصہ ہے، جو […]