اسرائیلی جیل کی اسپتال میں فلسطینی اسیرہ کے ہاتھ کا آپریشنجمعرات-2-نومبر-2017فلسطین کی انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل ’ھشارون‘ میں پابند سلاسل ایک 26 سالہ فلسطینی اسیرہ حلوۃ سلیم محمد حمامرہ کے بازو کی سرجری کی گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام