
فلسطینی پراسیکیوٹر سے آن لائن اخبارات کی بندش کی وضاحت طلب
جمعرات-9-نومبر-2017
فلسطین کی سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور ابلاغی اداروں کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دوران فلسطینی اتھارٹی کے پراسیکیوٹر جنرل کو حکم دیا ہے کہ وہ غرب اردن کے علاقوں میں درجنوں آن لائن اخبارات اور ویب سائیٹس کی بندش کی وضاحت کرے۔