جمعه 15/نوامبر/2024

آنسو گیس

فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر اسرائیلی افواج کے حملے

اسرائیلی قابض افواج نے ہفتے کے روز فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں ایک بار پھر ٹارگٹ کیا۔ اس دوران ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر مشین گنوں اور پانی والی توپوں سے بھی حملہ کیا ۔

یونیورسٹی میں گھس کر قابض فوج کا فلسطینی طلبہ پر تشدد

فلسطینی طلبہ کی کثیر تعداد کے لیے بد ترین آنسو گیس کی وجہ سے سانس لینا اس وقت دشوار ہو گیا، جب اسرائیلی قابض فوج نے طولکرم میں قائم ٹیکنیکل یونیورسٹی پراچانک دھاوا بول کر آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی۔

اندھا دھند آنسو گیس کی بارش ، متعدد فلسطینیوں کی حالت خراب ہو گئی

قابض اسرائیلی فورسز کی طرف سے فلسطینیوں پر پھینکے گئے اندھا دھند آنسو گیس کی وجہ سے متعدد فلسطینیوں کی حالت غیر ہو گئی۔ قابض فورسز نےایک پر تشدد کارروائی اتوار کے روز صبح سویرے کی۔

فلسطینی سکول کے طلبہ پر بھی اسرائیلی فوج کا آنسو گیس کا اندھا استعمال

اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے بیت لحم کے علاقے میں کارروائی کے دوروان اندھا دھند آنسو گیس استعمال کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں فلسطینی سکول کے بچوں کی حالت بھی غیر ہو گئی۔

اسرائیلی فوج کی اسکول کےفلسطینی طلبا پر آنسو گیس کی شیلنگ

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی اسکول کے طلبا پرآنسوگیس کی شیلنگ کی۔

الخلیل میں ہلاکتیں اور گرفتاریاں

قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز الخلیل کے شمال میں بیت امر قصبے میں اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے سابق اسیر کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج کے آنسوگیس کے گولے سے دو فلسطینی بچے شدید زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے العیساویہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے آنسوگیس کے ایک گولے کے پھٹنے سے دو فلسطینی بچے زخمی ہوگئے۔

غرب اردن میں پرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عراق بورین کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی ایک پرامن ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے ایک ہی خاندان کے تمام افراد زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ میں سوموار کو علی الصباح قابض صہیونی فوج نے نہتےفلسطینی شہریوں کے گھروں پر آنسوگیس کی بارش کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی اور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔