’آم‘ معدے کے عمل انہضام کے مسائل کا جادوئی علاج!اتوار-10-جون-2018آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور اس کے جسمانی صحت پر مرتب ہونے والے بے پناہ اثرات پر بھی دنیا بھر میں ماہرین تحقیقات کررہے ہیں۔