شنبه 16/نوامبر/2024

آلودگی

صہیونیوں کے فضلے سے جنت نظیر فلسطینی قصبے کا حسن برباد

فلسطین کے مختلف شہروں میں جہاں ایک طرف صہیونی ریاست غاصبانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کے ذریعے فلسطین کی قیمتی اراضی پر ناجائز قبضہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تو دوسری طرف یہی صہیونی فلسطین کے خوبصورت اور قدرتی حسن کے شاہکار علاقوں کو فضلے، کوڑے کرکٹ کے انبار اور گندگی کے ذریعے ان کا حسن تباہ کر رہے ہیں۔

اڑنے والی کاریں اب صرف دو سال کی دوری پر!

سائنس اور ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی نے زمینی فاصلے کم کرنے میں انسان کی غیرمعمولی مدد کی ہے۔ اس باب میں انسان ایک قدم اور آگے بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سائنسدان اڑنے والی کاریں تیار کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اگلے دو سال کے تک مارکیٹ میں اڑنے والی کاریں باقاعدہ فروخت کے لیے موجود ہوں گی۔

اسرائیل میں آلودگی’عذاب‘کی شکل میں نازل، سالانہ ہزاروں یہودی ہلاک

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صاف ستھرا ملک ہونے کا دعویٰ کرنے والی اسرائیلی حکومتوں کے نعروں کے باوجود ملک میں آلودگی ایک وباء کی طرح تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے جس کے نتیجے میں سالانہ ہزاروں افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں۔