فلسطینی معلمہ اسرائیلی جیل سے 8 ماہ بعد رہا
پیر-23-مارچ-2020
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کی ایک 23 سالہ معلمہ آلاء بشیر کو8 ماہ انتظامی قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔
پیر-23-مارچ-2020
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کی ایک 23 سالہ معلمہ آلاء بشیر کو8 ماہ انتظامی قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔
جمعرات-15-اگست-2019
'میری لخت جگر آلا ایک عقوبت خانے سے دوسرے عقوبت خانے، ایک تفتیش سے دوسری تفتیش، ایک جیل سے دوسری جیل میں'۔ یہ الفاظ اس فلسطینی معلمہ کی ستم رسیدہ ماں کے ہیں جس کی جواں سال بیٹی گذشتہ کئی ماہ سے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی ریاست دونوں کے ظلم وستم کا شکار ہے۔
جمعہ-26-جولائی-2019
فلسطینی اتھارٹی کےماتحت نام نہاد سیکیورٹی اداروں نے حافظ قرآن اور دینی مدرسے کی نوجوان معلمہ آلاء بشیر 40 دن حراست میں رکھنے کے بعد رہا کرنے کے تیسرے روز اسے اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی عدالت نے حافظ قرآن مُعلمہ کو 18 روزہ جسمانی ریمانڈ پر صہیونی جلادوں کے حوالے کردیا ہے۔
پیر-22-جولائی-2019
فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں قید ایک نوجوان فلسطینی قرآن کی معلمہ آلاء بشیر کو 6 ہزار اردنی دینار جرمانہ وصول کرنےاور 40 دن تک مسلسل پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔
پیر-8-جولائی-2019
فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں سیاسی بنیادوں پر پابند سلاسل فلسطینیوں میں آلاء احمد بشیر نامی ایک معلمہ قرآن بھی شامل ہیں جن کا قصور صرف قرآن پاک کی تعلیم وتدریس قرار پایا ہے۔
منگل-2-جولائی-2019
فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں سیاسی بنیادوں پر قید کی گئی دینی مدرسے کی معلمہ آلاء بشیر کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ ہونے والے برتائو پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آلاء بشیر کو فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں منظم بلیک میلنگ اور سنگین نتائج کی دھمکیوں کا سامنا ہے۔
اتوار-30-جون-2019
فلسطینی اتھارٹی کی قید میں موجود فلسطینی معلمہ آلاء بشیر نے ظالمانہ حراست کے خلاف بہ طور احتجاج آج تیسرے روز بھی مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
بدھ-12-جون-2019
سیاسی بنیادوں پر گرفتار کی ایک فلسطینی معلمہ اورحافظہ قرآن آلاء بشیر کو فلسطینی اتھارٹی کی جیل سے 34دن کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ آلاء کو دوران حراست عباس ملیشیا کےوحشی صفت جلادوں نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
جمعہ-31-مئی-2019
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں ایک نوجوان فلسطینی معلمہ اور قاریہ آلاء بشیر کی گرفتاری کے بعد اس کے اہل خانہ نہ آلاء کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔