
آف شورگیس فیلڈ کی طرف جانے والے حزب اللہ کے تین ڈرونزتباہ
اتوار-3-جولائی-2022
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز لبنان کی حزب اللہ ملیشیا کی جانب سے چھوڑے گئے تین ڈرونز کوروک کرتباہ کردیا ہے۔وہ مبیّنہ طورپربحرمتوسط میں ایک آف شور گیس فیلڈ کی فضائی حدود کی طرف جارہے تھے۔