
فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آسٹریا میں احتجاجی ریلی
پیر-20-مارچ-2017
یورپی ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں گذشتہ روز مقامی شہریوں اور فلسطینی کمیونٹی نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں فلسطین میں یہودی آباد کاری اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔