ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے آزاد عالمی کمیشن کے قیام کا مطالبہجمعہ-20-مئی-2022اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے آزاد اور خود مختار بین الاقوامی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔