الاقصیٰ کشیدگی، دو ہفتوں میں کوریج کے دوران 30 صحافی زخمیاتوار-30-جولائی-2017فلسطین مرکزی پریس کلب نے اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام