
غزہ کے صحافیوں اپنی جانوں کے نذرانے اور خون پیش کرکے آزادی صحافت کا عالمی دن منا رہے ہیں
ہفتہ-3-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے زور دے کر کہا ہے کہ آج تین مئی کو صحافت کے عالمی دن کو غزہ کے صحافی اپنے منفرد طریقے سے منا رہے ہیں۔ غزہ میں یہ دن خون، بھوک، آنسو ، راکھ، بربادی اور اسرائیلی جنگی جرائم اور فلسطینی نسل کشی […]