
غزہ کے درو دیوار پرامید کی کرنیں روشن کرتے تجریدی آرٹ کے نمونے!
بدھ-1-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کو اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کی تباہی کے آثار آج بھی موجود ہیں۔ ایک مقامی فلسطینی آرٹیسٹ علی الجبالی نے محصورین غزہ کےدکھوں اور تباہی کو اپنے تجریدی آرٹ کے ذریعے اجاگر کرنے کی منفرد کوشش کی ہے۔