
‘الحمرا لینڈ ‘پر یہودی قبضہ قابل قبول نہیں
جمعرات-29-دسمبر-2022
قدیم یونانی آرتھو ڈاکس مسیحیوں نے مقبوضہ یروشلم میں 'الحمرا لینڈ ' کو چرچ کی ملکیت قرار دیتے ہوئے اس پر یہودی آباد کاروں کے ذریعے قبضے کی مذمت کی ہے۔ اسرائیلی فورسز کے زیر حفاظت یہ قبضہ منگل کے روز کیا گیا تھا۔