مقدونیا میں اذان کی تربیت کا خصوصی کورس!اتوار-5-مارچ-2017مقدونیا میں قائم ترک سفارت خانے نے حسن قرآت اور اذان کی درست عربی لہجے اور تجویدی قواعد کا ایک نیا کورس شروع کیا ہے جس میں مقدونیا کے مسلمان طلباء کو اذان کی تربیت دی جا رہی ہے۔