سال بدلا، جانیں لٹانے کا سلسلہ جاری؛ 16 سالہ آدم عصام شہیدمنگل-3-جنوری-2023ایک فلسطینی نوجوان آج صبح اسرائیلی قابض فوج کے جنوبی بیت لحم میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا کے موقع پر گولی لگنے سے شہید ہو گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام