
یہودی کالونیوں میں فلسطینیوں کے آتش گیرغباروں سے آگ بھڑک اٹھی
بدھ-16-جون-2021
قابض اسرائیلی ریاست کی سرپرستی میں مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کے رد عمل میں غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری جانب فلسطینیوں نے آتش گیر غبارے چھوڑے جس کے نتیجے میں کالونیوں میں 10 مقامات پرآگ بھڑک اٹھی۔