
فلسطینیوں کے آتشی غباروں سے اسرائیل میں 20 مقامات پر آتش زدگی
جمعرات-27-جون-2019
اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کو فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں اور آتش گیر غباروں کی مدد سے 20 مقامات پر آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں املاک اور فصلوں کو غیر معمولی نقصان پہنچا۔