
جنین: "بلعما” دُنیا کی قدیم ترین آبی سرنگ!
بدھ-23-جنوری-2019
فلسطین کی تاریخی یادگاروں میں جہاں ان گنت قدیم تعمیراتی ڈھانچے موجود ہیں وہیں ان میں غرب اردن کے شمالی شہرجنین کی ایک سرنگ بھی نہ صرف فسطین بلکہ پوری دنیا کی قدیم ترین آبی سرنگ قرار دی جاتی ہے۔