غزہ میں آبی آلودگی تباہ کن بموں سے زیادہ خطرناک ہے: اقوام متحدہمنگل-17-ستمبر-2024پینے کے صاف پانی اور صفائی ستھرائی سے متعلق اقوام متحدہ کے عہدیدار آراؤجو اگوڈو نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی میں ایک شخص کو روزانہ صرف 4.7 لیٹر پانی ملتا ہے"۔
صہیونی ریاست کی آبی جارحیت، فلسطینی بوند بوند کو ترس گئےجمعہ-31-مارچ-2017فلسطینی قوم صہیونی دشمن کی ریاستی دہشت گردی اور معاشی پابندیوں کے بعد اب منظم آبی جارحیت کا سامنا کر رہے ہیں۔ پانی کے وسائل وذرائع پرصہیونی ریاست کے قبضے کےنتیجے میں فلسطینی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔