جمعه 15/نوامبر/2024

آبادی

فلسطینی آبادی 1 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی

فلسطین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2018ء میں فلسطینی آبادی 1 کروڑ 30 لاکھ 50 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی آبادی 40 لاکھ 78 ہزار ہوگئی

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی کی آبادی 40 لاکھ 78 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

غزہ: ہر دس منٹ بعد ایک بچے کی پیدائش!

فلسطینی وزارت داخلہ کے زیرانتظام شعبہ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اوسطا ہر 10 منٹ کے بعد ایک بچہ جنم لے رہاہے۔ یومیہ 156 اور ماہانہ ساڑھے چار ہزار سے زاید بچے پیدا ہو رہے ہیں۔

غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی آبادی 48 لاکھ سے متجاوز

فلسطین میں سرکاری سطح پری جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2016ء کے وسط تک مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینی باشندوں کی تعداد 4 ملین 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔