الخلیل: یہودی آبادکاروں کا فلسطینی ایمبولینس پر حملہاتوار-3-ستمبر-2017جنونی یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے الخلیل کی الشہداء سٹریٹ پر کھڑی فلسطینی ہلال احمر کی ایک ایمبولینس کا عتاب کا نشانہ بنایا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام