
صہیونی آبادکاروں کے پتھراو سے تین فلسطینی زخمی
منگل-22-دسمبر-2020
مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے مغرب میں میں پیر کی شام تین فلسطینی شہری اس وقت زخمی ہوگءے جب شدت پسند یہودی آباد کاروں نے ان کی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
منگل-22-دسمبر-2020
مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے مغرب میں میں پیر کی شام تین فلسطینی شہری اس وقت زخمی ہوگءے جب شدت پسند یہودی آباد کاروں نے ان کی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
اتوار-20-دسمبر-2020
جنوبی نابلس کے حوارہ قصبے کے قریب انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے حملے میں ایک فلسطینی شہری زخمی ہو گیا۔
منگل-24-نومبر-2020
یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے پیر کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس اور قلقیلیہ کے درمیان سڑک پر سفر کرنے والی فلسطینی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
جمعرات-5-نومبر-2020
مقبوضہ مغربی کنارے میں جینن کے جنوب میں واقع سيلة الظهر شہر کے قریب سڑک پر یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ کے حملے میں دو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ۔
جمعرات-29-اکتوبر-2020
الخلیل کے جنوب میں صہیونی آبادکار کی تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک فلسطینی شہری زخمی ہو گیا۔
اتوار-25-اکتوبر-2020
انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے نابلس کے جنوب میں عصیرہ القبلیہ گاوں پر ہلہ بولا اور گھروں پر حملہ کیا جس کے دوران ایک فلسطینی شہری سر میں چوٹ لگنے سے زخمی ہو گیا۔
اتوار-25-اکتوبر-2020
صہیونی آبادکاروں کے انتہا پسند گروہ نےمقبوضہ مغربی کنارے میں یطا کے مشرق میں فلسطینی چرواہوں پر حملہ کیا اور الخلیل کے مشرق میں بیرین گاوں میں زمین پر دوخیمے نصب کر دءیے۔
منگل-13-اکتوبر-2020
درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے منگل کی صبح مشرقی رام اللہ کے قصبے البرقع میں فلسطینی کسانوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں زخمی کردیا جب وہ زیتون اکٹھا کرنے کے لئے اپنے باغات کی طرف جارہے تھے۔
اتوار-11-اکتوبر-2020
انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے ہفتہ کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع بورین شہر میں ایک فلسطینی مکان پر حملہ کیا۔
جمعرات-8-اکتوبر-2020
انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک دستے نے جمعرات کے روز جنوبی الخلیل میں یطا قصبے کے مشرق میں غیرقانونی آباد کار بستی متسبيه يائير میں فلسطینیوں کے زیر قبضہ زیتون کے باغ کو تباہ کردیا ۔