چهارشنبه 30/آوریل/2025

آبادکاروں کے حملے

پھل تیار ہونے پر یہودی آباد کاروں نے زیتون کی لوٹ مار تیز کر دی

فلسطینی کے زیتون کے باغات زیتون کا تیار پھل لوٹنے کے لیے یہودی آباد کاروں مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینی کسانوں پر حملے کیے۔ زیتون کے پھل کے موسم میں مغربی کنارے کے فلسطینی کسانوں پر یہودی آباد کاروں کے حملے بڑھ گئے۔

اپنے ہی گھر کے سامنے 13 سالہ بچے پر شدید تشدد

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے گذشتہ رات ایک فلسطینی بچے کو الخلیل شہر میں اس کے گھر کے قریب حملہ کر کے زخمی کر دیا۔

اسرائیلی دہشت گردوں کے ہاتھوں گاڑیوں اور املاک کا نقصان

اسرائیلی انتہا پسندوں نے بدھ کی صبح فلسطینیوں کی درجنوں گاڑیوں کے ٹائرپنکچر کر دیے۔ مقبوضہ فلسطین کے قصبے جلجولیہ میں کاروں اور املا ک پر اسپرے سے پینٹ کر دیا اور کیچڑ پھینکا۔

غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں زیتون کے درختوں کی تباہی

اسرائیلی آباد کاروں کے ایک گروہ نے زیتون کے درجنوں درخت اکھاڑ دیے اور جانوروں کے ریوڑ پر حملہ کیا ۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں الخیل شہر کی جنوبی جانب مسافر یطا میں یہ ظلم ڈھایا گیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکار کی کار کی ٹکر سے فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باہر مراکشی دروازے کے قریب صہیونی آبادکار خاتون نے فلسطینی شہری کو تیز رفتار کار سے کچل دیا ۔

کیسان گاوں میں صہیونی آبادکار کاروں کا فلسطینی چرواہوں پر حملہ

انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے بیت لحم کے مشرق میں کیسان گاوں میں سوموار کے روز فلسطینی چرواہوں اور انکے جانوروں پر وحشیانہ حملہ کیا ۔

نابلس: صہیونی آبادکاروں کا گھر پر حملہ بچی کواغوا کرنے کی کوشش

مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں ماداما گاوں میں ایک فلسطینی بچی اس وقت زخمی ہو گءی جب انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے اسکے والدین کے گھر پر ہلہ بولا اور اسےا غوا کرنے کی کوشش کی۔

اریحا میں صہیونی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی زخمی

یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں اریحا کے شمال میں واقع عرب الرشايدة کے علاقے میں ایک فلسطینی شہری پر جسمانی تشدد کیا۔

صہیونی آبادکاروں کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے

شدت پسند یہودی آباد کاروں کے جتھوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی گاڑیوں پر حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔

صہیونی آبادکاروں کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں وسیع حملے

شدت پسند یہودی آباد کاروں کے جتھوں کا صہیونی فوج اور پولیس کی مدد سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر حملوں میں اضافہ ۔