مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی گاڑیوں پر حملہ، گاڑیوں کو نقصان پہنچا
منگل-22-اکتوبر-2019
مقبوضہ مغربی کنارے میں انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے رام اللہ اور نابلس شہروں کے درمیان سڑک پر چلتی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
منگل-22-اکتوبر-2019
مقبوضہ مغربی کنارے میں انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے رام اللہ اور نابلس شہروں کے درمیان سڑک پر چلتی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
جمعرات-5-ستمبر-2019
نابلس کے جنوب میں مادما گاوں میں صہیونی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی شہریوں کو اشک آور گیس کے گولوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بدھ-31-جولائی-2019
جسر الزقار قصبے میں صہیونی آبادکاروں کے جتھوں نے متعدد فلسطینی گاڑیوں کےٹائر پنکچر کر دئیے اور ٹرکوں کی حالت بگاڑ دی اور گھروں کی دیواروں پر نسل پرستانہ نعروں پر مبنی چاکنگ کر دی ۔
جمعہ-14-جون-2019
ایک مسلح صہیونی آبادکار نے رام اللہ میں ایک فلسطینی کسان اور اسکے بیٹے پر جسمانی تشدد کیا ۔
منگل-21-مئی-2019
سات ماہ کی لڑکی جون جو اب اپنے باپ کی گود میں نہیں بیٹھ سکے گی ، نہ ہی اس کے ساتھ کھیل سکے گی اور نہ ہی اسکی لامتناہی محبت اور بوسوں سے لطف اندوز ہو سکے گی۔