پنج شنبه 01/می/2025

آبادکاروں کے جرائم

عصیرہ القلبیہ گاؤں کے رہائشیوں نے آبادکاروں کا حملہ پسپا کر دیا

نابلس کے جنوب میں عصیرہ القلبیہ گاؤٓں میں فلسطینی شہریوں نے گھروں پر حملہ کرنے والے اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ ناکام بنا دیا۔

صہیونی آبادکاروں کا رام اللہ کے شمال میں فلسطینی ڈرائیور پر حملہ

صہیونی ابادکاروں کے ایک گروہ نے رام اللہ کے شمال میں اپنی گاڑی چلاتے ہوئے فلسطینی نوجوان پر حملہ کر دیا۔

صہیونی آبادکاروں کا الخلیل میں صمود اور تحدیدی مرکز پر حملہ

صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے الخلیل شہر میں تل الرمیدہ میں آبادکاری کے خلاف نوجوانوں سے وابستہ تحدیدی اور صمود مرکز پر حملہ کیا۔

بحیرہ مردار کے قریب یہودی آباد کاروں کا فلسطینیوں پر حملہ

انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بحر مردار کے قریب فلسطینی شہریوں کے ایک گروہ پر حملہ کیا اور انکی ملکیتی دو کاروں کو آگ لگادی۔

صہیونی آبادکاروں نے مغربی کنارے سے فلسطینی کی کار چرا لی

صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین صوبے کے جنوب میں سیلیہ الظھر قصبے کے قریب سڑک پر گاڑٰی پر سوار فلسطینی شہریوں پر حملہ کیا ۔

الخلیل میں صہیونی آبادکاروں کے گھروں پر حملے میں دو فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں الخلیل کے جنوب میں وادی الحسین کے علاقے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں خاتون سمیت دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔

صہیونی آبادکاروں کا مغربی کنارے کے گاوں عینابوس پر دھاوا

صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے نابلس کے جنوب میں عینا بوس گاؤں مین دراندازی کی اور فلسطینیوں کی املاک پر ہلہ بولا۔

شمالی اریحا : صہیونی آبادکاروں کے حملے میں دو فلسطینی نوجوان زخمی

اریحا شہر کے شمال میں راس العین العوجہ گاؤں میں صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ کے جسمانی تشدد سے دو فلسطینی نوجوانوں زخمی ہو گئے۔

جنوبی جنین میں صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی گاڑیوں پر حملہ

انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے بڑے گروہوں نے مغربی جنین کے علاقے پر دھاوا بولا جہاں حومش کی غیر قانونی صہیونی بستی آباد تھی اور قریبی سڑک پر سفر کرتی فلسطینی گاڑیوں پر حملہ کیا۔

صہیونی آبادکاروں کا قلقیلیہ میں زیتون کے کاشتکاروں پر تشدد

صہیونی آبادکاروں کے ایک جتھے نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے مشرق میں کفر قدوم میں زیتون کے فلسطینی کاشتکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں باہر نکال دیا۔