یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیزی، مسجد پر اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا
ہفتہ-25-جون-2022
کل جُمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں نے بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گاؤں کی ایک مسجد پر اسرائیلی ریاست کا جھنڈا لہرا دیا۔
ہفتہ-25-جون-2022
کل جُمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں نے بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گاؤں کی ایک مسجد پر اسرائیلی ریاست کا جھنڈا لہرا دیا۔
بدھ-16-فروری-2022
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آباد کاروں کے ذریعہ 2021 کے دوران تشدد کے ارتکاب میں دوگنا اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر یہودی آباد کاروں کے تشدد کے واقعات میں اسرائیلی فوج کی منظم چشم پوشی واضح رہی کیونکہ بیشتر جرائم اسرائیلی فوج اور پولیس کی موجودگی میں ہوتے رہے اور قابض فوج تماشائی بنی رہی۔
ہفتہ-4-دسمبر-2021
جمعے کی شام کو یہودی آباد کاروں نے پرانےبیت المقدس شہر میں باب السلسلہ روڈ کو بند کر دیا، جب کہ دیگر نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الحدید میں تلمودی رسومات ادا کیں۔
اتوار-3-جنوری-2021
قابض صہیونی ریاست کی سرپرستی میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں منظم قاتل صہیونی گینگ کی دہشت گردی جاری ہے۔ گذشتہ روز شمالی فلسطین میں قاتل گینگ کے قاتلانہ حملوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-2-جنوری-2021
قابض صہیونی حکام کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں کئی مقامات پر فلسطینی راہ گیروں اور فلسطینیوں کی گاڑیوں پر حملے کیے۔ سنگ باری کے دوران متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے جنہیں ہلال احمر فلسطین کے امدادی عملے نے طبی امداد فراہم کی۔
جمعرات-13-اگست-2020
انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں عصعیرہ القبلیہ گاؤں میں فلسطینی شہری کے ملکیتی بلڈوزر کو آگ لگا دی۔
منگل-11-اگست-2020
رام اللہ میں طیبہ گاؤں کے مشرق میں واقع ایک علاقے میں مسلح یہودی آباد کاروں کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہری شدید زخمی ہو گئے ۔
ہفتہ-18-جولائی-2020
یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے جمعہ کے روز طولکرم اللباد قصبے میں زیتون کے کئی درختوں کو کاٹ دیا جب کہ دوسرے گروہ نے جنوبی نابلس میں بیتا قصبے میں ایک پہاڑ پر تیار مصنوعی مکانات نصب کر دیا۔
جمعرات-16-جولائی-2020
قابض اسرائیلی حکام نے یہودی آباد کاروں کو الخلیل کے پرانے شہر میں واقع ابراہیمی مسجد میں ایک کیفے ٹیریا کھولنے کی اجازت دے دی۔
پیر-13-جولائی-2020
صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل کے شمال مشرق میں سعیر قصبے میں فلسطینیوں کے ملکیتی زیتون کے باغیچے میں تباہی مچادی۔