سیکڑوں یہودی انتہا پسندوں کا مسجد اقصیٰ کے باہر اشتعال انگیز مارچجمعہ-16-فروری-2018گزشتہ روز سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے باہر اور پرانے بیت المقدس شہر میں اشتعال انگیز ریلی نکالی۔