غرب اردن: تاریخی غار پر یہودی آباد کاروں کا قبضہپیر-16-دسمبر-2019'بیت عاین' نامی یہودی کالونی سے تعلق رکھنے والے آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں تاریخی غار پر قبضہ کرلیا۔