پنج شنبه 01/می/2025

آبادکاروں کا دھاوا

قابض اسرائیلی حکام نے دو مکانات اور ایک نرسری مسمار کرد

کل پیر کو اسرائیلی قابض فوج نے الخلیل کے مشرق میں جبل جوہر کے قریب خلہ العیدہ میں فلسطینیوں کے دو مکانات مسمار کر دیئے۔

نابلس میں آباد کاروں نے سڑکیں بلاک کردیں، ربڑ کے ٹائرنذرآتش

کل بُدھ کے روز درجنوں آباد کاروں نے فلسطینیوں کے خلاف مسلسل حملوں کے سلسلے کے ایک حصے کے طور پر نابلس کے جنوب اور مغرب کی سڑکوں کے چوراہوں کو بند کر دیا، اور ربڑ کے ٹائر جلائے۔

بیت لحم میں فلسطینی چرواہوں پر اسرائیلی تشدد

مغربی کنارے کے شمال میں واقع گاؤں کیسان میں فلسطینی کسانوں اور ان کے ریوڑوں پر ظالم اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کر دیا۔

دیر جریر گاوں میں صہیونی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی زخمی

رام اللہ کے شمال مشرق میں دیر جریر گاوں میں انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے حملے میں ایک فلسطینی شہری زخمی ہو گیا جبکہ ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔

مئی کے دوران 3156 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین میں ایک تھینک ٹینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی کے مہینے میں اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 3156 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودی آبادکاروں کے بڑے گروپ کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے صحن میں اسرائیلی فوج کی بھاری حفاظت تلے 72 یہودی آبادکاروں نے دھاوا بول دیا اور مسجد کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

سال نو کی تقریبات کی آڑ میں یہودی شرپسندوں کے فلسطین میں مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاوؤں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

وادی اردن: یہودی شرپسندوں کی مسجد کی بے حرمتی، نازیبا وال چاکنگ

فلسطین کے علاقے وادی اردن میں آج بدھ کو یہودی شرپسندوں کے ایک گروپ نے جفتلک قصبے میں واقع جامع مسجد میں داخل ہوکر مسجد کی بے حرمتی کی اور مسجد کی اندرونی اور بیرونی دیواروں پر اسلام،مسلمانوں اور عربوں کے خلاف اشتعال انگیزی نعروں کی چاکنگ کی۔