اسرائیلی آبادکاروں کامغربی کنارے میں فلسطینیوں کےگھروں اورکاروں پرحملہ
جمعہ-9-اگست-2019
اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں پر حملہ کر دیا۔
جمعہ-9-اگست-2019
اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں پر حملہ کر دیا۔
اتوار-28-جولائی-2019
اسرائیلی آبادکاروں نے 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کفر قاسم شہر پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کی جائیداد کو نقصان پہنچایا۔
اتوار-28-جولائی-2019
مغربی کنارے کے مشرق شہر سلفیت کے یوسف گاوں میں اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے ملکیتی دسیوں زیتوں کے درخت جڑ سے اکھاڑ ڈالے۔
جمعہ-7-جون-2019
یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینی املاک کو نقصان پہنچانے کے سلسلے کے تسلسل کے طور پر مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں ایک زیتون کے باغ کو آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں سینکڑوں درخت خاکستر ہوگئے۔
جمعرات-6-جون-2019
درجنوں صہیونی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلس کے شمالی قصبے سبسطیہ پر چھاپہ مارا۔
منگل-21-مئی-2019
مقبوضہ مغربی کنارے میں قلقیلیہ کے مشرق میں كفر لقيف گاوں میں صہیونی آبادکار کی گاڑی کی ٹکر سے فلسطینی شہری جاںحق ہو گیا۔
منگل-21-مئی-2019
یہودی آباد کاروں نے شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیوریج کا گندا پانی فلسطینی آباد میں چھوڑ دیاجس کے باعث علاقے میں ہر طرف تعفن پھیل گیا اور وبائیں پھوٹںے کا خدشہ ہے۔
جمعرات-9-مئی-2019
فلسطین کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب اور اندرون شہر میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینی روزہ داروں پر وحشیانہ تشدد کیا۔ اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں کے ایک ڈنڈہ بردار گروپ نے عقبہ السرایا کے مقام پر یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا۔
منگل-7-مئی-2019
یہودی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں اور ان کی املاک کی حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں مادما کےمقام پر فلسطینی اراضی پر بلڈوزروں سے کھدائی کی اور بئر الشعرہ نامی پانی کے کنوئیں پرقبضہ کرنے کی کوشش کی گئی۔
جمعرات-2-مئی-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چھ فلسطینیوںکو حراست میں لے لیا۔ ادھر قابض فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 12 ہزار یہودی آباد کاروں نے سلفیت کے مقام پر تاریخی اور مذہبی مقامات پر دھاوے بولے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔