جمعه 15/نوامبر/2024

آبادکاروں کا حملہ

فلسطینیوں پر دھاوے کے دوران یہودی آباد کار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عراق بورین کے مقام پر گذشتہ روز یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے دھاوا بولا جس پر فلسطینی شہریوں نے مزاحمت کی۔ فلسطینیوں کی مزاحمت اور جوابی کارروائی کے دوران ایک یہودی آباد کار زخمی ہوگیا۔

الخلیل: یہودی آبادکاروں کا فلسطینی چرواہوں پر حملہ

اسرائیلی کی غیر قانونی یہودی بستیوں سے تعلق رکھنے والے آبادکاروں نے الخلیل کے جنوبی علاقے یطہ کی وادی الثعلہ کے فلسطینی چرواہوں پر حملہ کر دیا۔

یہودی آبادکاروں کا فلسطینی املاک، باغات پر حملہ، 120 درخت اکھاڑ پھینکے

یہودی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں کفر الدیک پر حملہ کر کے فلسطینی رہائشیوں کی زرعی املاک، زیتون کے درختوں اور زرعی سامان کو نقصان پہنچایا۔

یہودی شرپسندوں کے وادی اردن میں فلسطینیوں کی املاک پر حملے

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی املاک پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ روز قابض فوج کی موجودگی میں یہودی شرپسند ٹولوں نے شمالی وادی اردن میں فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں‌ پر سنگ باری کی۔

یہودی آباد کاروں کے حملے میں بچی زخمی، اغوا کی کوشش ناکام

قابض یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک 11 سالہ بچی پر حملہ کرکے اسے زخمی کر دیا اور اسے اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم فلسطینیوں ‌نے موقع پر پہنچ کر بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔

مسلح صہیونی فلسطین میں تاریخی مسجد میں داخل ہوگئے، مسجد کی بے حرمتی

گذشتہ روز مسلح یہودی آباد کاروں‌کی بڑی تعداد بیت المقدس اور اریحا کے درمیان واقع تاریخی مسجد موسیٰ اور مقام موسیٰ میں جا گھسے اور کئی گھنٹے وہاں پر مقدس مقام میں گھومتے رہے۔

بیت المقدس: یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کی گاڑیوں پر حملے

گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی شرپسندوں نے شاہراہ المصرارہ پر فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

منظم صہیونی قاتل گینگ کے قاتلہ حملے، چار فلسطینی شدید زخمی

قابض صہیونی ریاست کی سرپرستی میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں منظم قاتل صہیونی گینگ کی دہشت گردی جاری ہے۔ گذشتہ روز شمالی فلسطین میں قاتل گینگ کے قاتلانہ حملوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔

یہودی آباد کاروں نے نابلس میں زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

قابض صہیونی فوج کی زیر سرپرستی یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کے علاقے حارس میں الطائرات کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا جس کے نتیجے میں باغ میں موجود 300 درخت تلف کر دیے گئے۔

یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان کو گاڑی تلے روند ڈالا

گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 'آصفر' نامی ایک یہودی کالونی کے قریب یہودی آبادکار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے ایک فلسطینی شہری کو کچل ڈالا۔