جمعه 15/نوامبر/2024

آبادکاروں کا حملہ

غرب اردن: یہودی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

کل بدھ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں خالی گئی 'حومش' نامی یہودی کالونی کےقریب یہودی آباد کاروں کےایک گروپ نے فلسطینیوں پرحملہ کردیا۔ اس موقعے پر فلسطینی شہریوں نے یہودی آباد کاروں پر جوابی سنگ باری کی۔

وادی اردن میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں‌کے خلاف جرائم جاری

یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز یہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن میں فلسطینیوں کی املاک پر حملے کیے۔

یہودی آباد کاروں کے جرائم کے خلاف مزاحمت کا دائرہ وسیع کرنے کا مطالبہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینی شہریوں کے خلاف بڑھتے جرائم کے خلاف فلسطینی قوتوں میں شدید غم غصہ پایا جا رہا ہے۔

‌یہودی آباد کار نے تین فلسطینیوں‌کو گاڑی سے کچل ڈالا، ایک موقع پر شہید

کل جمعہ کے روز مقبوضہ وادی اردن کے شمال میں ایک یہودی شرپسند نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین فلسطینیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی موقعے پر دم توڑ گیا جب کہ دو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

یہودی آباد کاروں کے حملوں میں تین فلسطینی زخمی، دوسرا حملہ ناکام

کل جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی شرپسندوں کے حملے میں کم سے کم تین فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ غرب اردن ہی میں فلسطینی شہریوں نے یہودی شرپسندوں کا ایک حملہ ناکام بنا دیا۔

یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان گاڑی تلے روند کر شہید کر ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں حارس چوک میں ایک یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی ایک راہ گیر فلسطینی پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ موقعے پر ہی دم توڑ گیا۔

رام اللہ میں یہودی آباد کاروں کا فلسطینی شہریوں پر حملہ

کل اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں سنجل کے مقام پر مسلح یہودی آباد کاروں نے فلسطینی کاشت کاروں پر حملہ کیا اور انہیں ان کے کھیتوں سے نکال باہر کرنے کی کوشش کی۔

صہیونی آبادکاروں کی فلسطینی باغ پر چڑھائی، پھل دار درخت تباہ

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے سلفیت کے قصبے برقین میں موجود زیتون کے ایک باغ پر یہودی آبادکاروں نے حملہ کر کے زیتون کے درجنوں درخت اکھاڑ پھینکے۔

غرب اردن میں ‌متعدد مقامات پر یہودی شرپسندوں کے فلسطینیوں پر حملے

کل ہفتے کے روز فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں آباد کیے گئے یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں پر حملے کیے۔

گذشتہ ہفتے 170 یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیزی دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول پردھاووں کی قیادت اسرائیل کے انتہا پسند یہودی لیڈروں یہودا گلیک نے کی۔