جمعه 15/نوامبر/2024

آبادکاروں کا حملہ

رواں سال کے دوران 9 ہزار یہودیوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی

فلسطین میں مسجد اقصیٰ اور القدس امور کے میڈیا سینٹر ’’کیو پریس‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک نو ہزار یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں بے حرمتی کی۔

بیت المقدس: اسرائیلی آبادکاری گروپ نے فلسطینی کی زمین پر قبضہ کرلیا

فلسطینی عوام اپنی زمین پر اسرائیلی قبضے کے 68 سال مکمل ہونے کے موقع پر 'یوم نکبہ' کی تقریبات منا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس پر اپنی گرفت مضبور کرنے کے لئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ابو خضیر کے خاندان کا بیٹے کے قاتل کا گھر مسمار کرنے کا مطالبہ

کم سن فلسطینی شہید محمد ابو خضیر کے خاندان نے اسرائیلی وزیر داخلہ ارییہ درعی سے مطالبہ کیا ہے ان کے بچے کو زندہ جلانے والے اسرائیلی آبادکاروں کی شہریت کو منسوخ کیا جائے۔

یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر حملے تیز کردئیے

یہودی آبادکاروں نے مذہبی تہوار کی خوشیاں منانے کی آڑ میں فلسطنییوں اور ان کی املاک پر حملوں کا سلسلہ تیز کردیا۔

یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں ہزاروں یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل

فلسطین میں انتہا پسند یہودی تنظیموں کی اپیل پر "عیدالفصح" نامی مذہبی تہوار کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ہزاروں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے مغرب میں واقع ’’دیوار براق‘‘[دیوار گریہ] کے سامنے جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقے یہودیوں کے لیے مباح قرار

اسرائیل کے متعدد یہودی ربیوں نے مشترکہ طور پر ایک نیا فتویٰ جاری کیا ہے جس میں فلسطینی اتھارٹی کے زیرکنٹرول علاقوں کو یہودی شدت پسندوں کے لیے مباح قرار دیتے ہوئے انہیں ہر طرح کی سرگرمیوں کی اجازت دے دی ہے۔