یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیاں نذرآتش کردیں
جمعرات-26-اپریل-2018
فلسطین کے شمالی شہر الناصرہ میں یہودی شرپسندوں کے ایک گروپ نے سڑک کے کنارے پر کھڑی فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کو تیل چھڑک کر آگ لگائی اور انہیں نذرآتش کردیا گیا۔
جمعرات-26-اپریل-2018
فلسطین کے شمالی شہر الناصرہ میں یہودی شرپسندوں کے ایک گروپ نے سڑک کے کنارے پر کھڑی فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کو تیل چھڑک کر آگ لگائی اور انہیں نذرآتش کردیا گیا۔
ہفتہ-21-اپریل-2018
صہیونی حکام کی سرکاری سرپرستی میں یہودی شرپسندوں نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بورین کے مقام پر فلسطینی شہریوں کا زیتون کا ایک باغ اجاڑ ڈالا۔
ہفتہ-21-اپریل-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں یہودی شرپسندوں نے اشعال انگیز نعروں کی چاکنگ اور دھمکی آمیز نعرے تحریر کیے جس کے بعد مقامی فلسطینی آبادی میں سخت خوف ہراس پایا جاتا ہے۔
جمعہ-20-اپریل-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر-19-فروری-2018
یہودی شرپسندوں کے ایک مسلح گروپ نے ایک نہتے فلسطینی بس ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد کر کے اسے شدید زخمی کردیا۔
ہفتہ-18-فروری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعرات کی شام بیت امر کے مقام پر ایک یہودی آباد کار اپنی گاڑی کی ٹکر سے فلسطینی نوجوان کو روند کر فرار ہوگیا۔
ہفتہ-4-فروری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی مذہبی پیشواؤں کی قیادت میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مقدس مقامات پر دھاوے بولے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے یہودی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔
جمعہ-6-جنوری-2017
مقبوضہ فلسطین کے جنوبی شہراسدود میں جمعرات کو ایک یہودی آباد کار ایک فلسطینی عرب شہری کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا۔
ہفتہ-22-اکتوبر-2016
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کی شاہراؤں پر گذشتہ روز یہودی آباد کاروں کی میراتھن دوڑ کی آڑ میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کو گھروں میں محصور کردیا۔
ہفتہ-10-ستمبر-2016
عیدالاضحٰی کی آمد آمد ہے مگر اہل فلسطین بالخصوص مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخ شہر الخلیل کے باشندے صہیونی فوج کے محاصرے میں گھرے عید کی خوشیوں سے محروم ہیں۔ بازار بند، خریداری کے مراکز سنسان و ویران نہیں۔ کہیں دکانیں بند ہیں تو کہیں گاہک نہیں۔ یہ سب کچھ صہیونی فوج کی اس ریاستی دہشت گردی کا نتیجہ جس کا سامنا الخلیل کے باشندے شب روز کررہے ہیں۔