اسرائیل کی 6000 نئے آبادکاری یونٹس کی منصوبہ بندیبدھ-31-جولائی-2019اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ مقبوضہ مغربی کنارے میں "علاقے c" میں وزیر اعظم نیتن یاہو کو پیش کردہ نئے آبادکاری منصوبے پر بات چیت کر رہی ہے۔
مسجدا قصیٰ میں صہیونی مذہبی نعرے بازی طاقت سے روکی جائے: علماہفتہ-21-اپریل-2018فلسطینی علماء کونسل نے اسرائیلی عدالت کی طرف سے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں مذہبی نعرے بازے کی اجازت دینے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی قوم طاقت سے صہیونیوں کو مذہبی اشتعال انگیزی سے روکیں۔