اسرائیل کی ہزاروں آبادکاریاں منظور کرنے پر حماس کی شدید مذمت
جمعہ-24-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیل کی جانب سے یہودیوں آبادکاروں کے ہزاروں نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دینے کی پر زور مذمت کی ہے
جمعہ-24-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیل کی جانب سے یہودیوں آبادکاروں کے ہزاروں نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دینے کی پر زور مذمت کی ہے
جمعرات-24-فروری-2022
اسرائیلی پولیس کے حصار میں قابض یہودی آباد کاروں کو بیت المقدس میں لایا گیا اور جہاں وہ مسلمانوں کے مقدس مقام مسجدِ اقصیٰ میں دندناتے پھرتے رہے۔
بدھ-14-اکتوبر-2020
یہودی آباد کار بدھ کی صبح مراکشی دروازے سے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔
جمعہ-29-جون-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی شرپسندانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں عوریف کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کردیے اور گاڑیوں پر اور گھروں کی دیواروں پر عبرانی زبان میں نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ کی۔
اتوار-19-نومبر-2017
فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر قلقیلیہ میں نقاب پوش فلسطینی نوجوانوں نے یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کی اور ان پر پٹرول بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دویہودی آباد کار زخمی ہوگئے۔
جمعرات-9-نومبر-2017
اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں پر مشتمل ایک نئی فورس تشکیل دی گئی ہے جسے غرب اردن سے متصل وادی اردن میں تعینات کیا جائے گا۔ اخباری رپورٹس کے مطابق فوج میں ’سریع الحرکت‘ [کوئک رسپانس فورس] یتام کے نام سے ایک نئی یونٹ قائم کی گئی نے ابتدائی تربیت حال ہی میں مکمل کی ہے۔
جمعرات-19-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ کل بدھ کو 60 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-6-اکتوبر-2017
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ابو الرب اور جبل الدامونی کے مقامات پر چھاپہ مارے اور نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
بدھ-23-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ روز102 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
ہفتہ-12-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں معاہدہ اوسلو کے بعد قائم نام نہاد سول ایڈمنسٹریشن کا ادارہ فلسطینی اتھارٹی کے بے اختیار ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ کیونکہ ’سول انتظامیہ‘ ہے بھرپور ریاستی وسائل اور سیاسی اثرو رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے غرب اردن میں متوازی حکومت چلا رہی ہے۔