اسرائیلی جیل میں کرونا کا شکار فلسطینی قیدی ‘آئی سی یو’ منتقلجمعرات-14-جنوری-2021اسرائیلی جیل میں قید 45 سالہ فلسطینی باسل عجاج کرونا کا شکار ہونے کے بعد تشویشناک ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔