یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دلانے کیلئے مسودہ قانون پارلیمنٹ میں پیش
جمعہ-4-نومبر-2016
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں قائم کردہ یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے اس حوالے سے قانون سازی شروع کی ہے۔