چهارشنبه 30/آوریل/2025

آئرن ڈوم

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے پہلے چند گھنٹوں کے دوران آئرن ڈوم ناکام ہوگیا تھا:اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین ایک نئی اسرائیلی فوجی تحقیقات نے پیر کو انکشاف کیا کہ آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے ابتدائی اوقات میں ناکام ہوگیا تھا۔ اس دن اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت میں مزاحمتی دھڑوں نے اسرائیلی بستیوں اور فوجی اڈوں پر اچانک حملہ […]

امریکی کانگریس نے اسرائیلی آئرن ڈوم کی فنڈنگ کی مںظوری دے دی

امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کو بھاری اکثریت سے اسرائیل کو اس کے آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم کو جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر فراہم کیے جانے سے متعلق متنازع بل کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ دو دن قبل ہی کانگریس میں اسرائیل کے متنازع آئرن ڈون کی فنڈنگ کے حوالے سے اعتراضات اٹھائے گئے تھے اور اس کے وسیع تر اخراجات منصوبے کو زیربحث لایا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر’آئرن ڈوم’ کی بیٹریاں نصب کر دیں

قابض صہیونی فوج نے غزہ کی سرحد کے قریب فضائی دفاعی نظام 'آئرن ڈوم' کی بٹیریاں نصب کی ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری طرف اسرائیل کی جنوبی سرحد پر حالیہ ایام میں فلسطینیوں کے ساتھ کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

امریکا اسرائیل سے فضائی دفاعی نظام ‘آئرن ڈوم’ خریدے گا

اسرائیل کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اسرائیل سے اس کا تیار کردہ آئرن ڈون سسٹم خرید کرے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان اس حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔

اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم فوجیوں میں کینسر پھیلانے کا موجب؟

اسرائیل کے ایک سینیر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پر نصب کردہ اسرائیل کے دفاعی نظام آئرن ڈوم سے وابستہ دسیوں فوجی کینسر کا شکار ہوگئے ہیں۔

‘آئرن ڈوم’ کی ناکامی، اسرائیل کا نیا دفاعی نظام تیار کرنے کا فیصلہ

قابض اسرائیل فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹوں اور میزائلوں سے نمٹنے کے لیے آئرن ڈوم سسٹم اور 'جادوئی لاٹھی' کے بعد اب ایک نئے نظام ' لیزر میزائل شکن' سسٹم تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینیوں کی میزائل ٹیکنالوجی کا معیار بہتر ہو چکا: عبرانی اخبار

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار'معاریف' نےاپنی رپورٹ میں‌ بتایا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے مقامی سطح پر تیار کردہ میزائلوں کی رینج، ہدف کو نشانہ بنانے اور اسےتباہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ اور معیار میں‌ بہت حد تک بہتری آئی ہے۔