
نابلس میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے
اتوار-15-دسمبر-2024
نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں بورین قصبے کے مضافات میں مکانوں پر حملہ کیے۔ شہریوں کو ہراساں کیا اور گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ مقامی ذرائع نے اطلاع […]