چهارشنبه 26/مارس/2025

یہودی شرپسند

یہودی شرپسند نے 7 سالہ فلسطینی بچہ گاڑی تلے کچل کر شہید کردیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک یہودی شرپسند نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے 7 سالہ فلسطینی بچہ کچل کر شہید کردیا۔

یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی دو گاڑیاں نذرآتش کر دیں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک پر حملوں اور انہیں تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

دو روز میں533 یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ دو روز میں 533 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی شرپسندوں کا الخلیل شہر میں فلسطینی کے مکان پر قبضہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں 120 یہودی آباد کاروں نے اجوب رجب نامی ایک فلسطینی شہری کے گھر میں گھس کر گھر میں موجود تمام افراد کو باہر نکال دیا اور مکان پر قبضہ کر لیا۔

فلسطینیوں پر پابندیاں، یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندیوں کے ساتھ ساتھ یہودی آباد کاروں کومقدس مقام کی بے حرمتی کی کھلی چھٹی دی گئی ہے۔ آج جمعرات کو 27 یہودی آباد کار اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی شرپسندوں نے فلسطینی کاشت کاروں کا ٹریکٹر نذرآتش کر دیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بورین کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے مقامی فلسطینی کاشت کاروں کا ایک ٹریکٹر نذرآتش کردیا۔

مسجد اقصیٰ پر 100 یہودی شرپسندوں کے دھاوے

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعرات ایک سو سے زاید یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

یہودی شرپسندوں کے حملوں میں بچے سمیت تین فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی اشرار کے دو الگ الگ حملوں میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

غرب اردن کے مختلف شہروں میں یہودی شرپسندوں کے فلسطینیوں پر حملے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں یہودی شرپسندوں نے متعدد مقامات پر فلسطینی شہریوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی دکان پر یہودی شرپسندوں کا قبضہ

یہودی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ’عقبہ الخالدیہ‘ کے مقام پر واقع ایک فلسطینی دکان پر قبضہ کر لیا۔