
نابلس کے جنوب میں یہودی آباد کاروں کے حملے میں دوفلسطینی شہید
منگل-16-اپریل-2024
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب مشرق میں واقع قصبے عقربا کے مشرق میں واقع خیربہ الطویل میں یہودی آباد کاروں کے حملے میں پیر کی شام دو شہری شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔
منگل-16-اپریل-2024
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب مشرق میں واقع قصبے عقربا کے مشرق میں واقع خیربہ الطویل میں یہودی آباد کاروں کے حملے میں پیر کی شام دو شہری شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔
بدھ-27-ستمبر-2023
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو 156 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
اتوار-30-جولائی-2023
آج اتوار کی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔
ہفتہ-8-جولائی-2023
کل جمعہ کو صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے فلسطینی علاقوں بالخصوص غرب اردن اور القدس میں کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
بدھ-24-مئی-2023
یہودی آباد کاروں کی طرف سے کل جمعرات کو مسلمانوں کے قبلہ اول میں اجتماعی دھاووں کے اعلان کے بعد فلسطینی مذہبی جماعتوں نے القدس کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں جمعرات کو اعتکاف کریں تاکہ یہودی غنڈی گردی کا روکا جا سکے۔
اتوار-13-فروری-2022
کل ہفتے کے روز یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی جان ومال پرحملے کیے۔
بدھ-18-اگست-2021
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
جمعہ-4-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو130 یہودی شرپسندوں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
اتوار-17-نومبر-2019
قابض صہیونی فوج کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں کی طرف سے غرب اردن کیے شمالی علاقوں میں زیتون کے پھلوں کے خلاف جاری مہم کے نتیجے میں فلسطینیوں کو زیتون کے پھلوں کے حصول سے محروم ہونا پڑا ہے۔
جمعہ-19-جولائی-2019
جمعہ کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں مقدس مذہبی مقامات پراشتعال انگیز دھاوے بولے اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مذہبی مراکز کی بے حرمتی کی۔