جمعه 21/مارس/2025

یہودی شرپسند

غرب اردن میں یہودی بلوائیوں کے فلسطینی شہریوں کی جان ومال پر حملے

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین جمعرات کے روز قابض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں آباد کار گروپوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے سدرن الیکٹرسٹی کمپنی کے دیکھ بھال کرنے والے […]

رمضان المبارک کے دوسرے روز سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مسجد اقصیٰ پر دھاوے

سوموار کو درجنوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری

سینکڑوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

سینکڑوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

یہودی تہوارقبلہ اول کے خلاف صہیونیوں کے عزائم کوظاہر کرنے کا ذریعہ ہیں:صبری

عکرمہ صبری

غرب اردن:سلفیت میں یہودی آباد کاروں نے ایک مسجد کو نذرآتش کردیا

سلفیت – مرکزاطلاعات فلسطین جمعے کی فجر کے وقت انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے کے شمال مغرب میں سلفیت شہر کے شمال میں واقع مردا گاؤں میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق آباد کاروں نے گاؤں کے مشرقی علاقے پر دھاوا بول دیا "بر الوالدین” مسجد […]

مقبوضہ بیت المقدس: یہودی آباد کاروں نے ایک مکان پر قبضہ کرلیا

بیت المقدس

اسرائیل نے یہودی آباد کاروں کو انتظامی حراست سے مستثنیٰ قرار دیا

یہودی شرپسند

بین گویر، واسرلوف کی قیادت میں دو ہزار یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا

آج منگل کو نام نہاد صہیونی ریاست کے انتہا پسند اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ’ایتمار بین گویر‘ اور نام نہاد وزیر برائے نقب و الجلیل امور یتزحاک واسرلوف سمیت سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ اس موقعے پر قابض فوج اور پولیس کی طرف سے انتہا پسندوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

دسیوں یہودی شرپسندوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

آج پیر کی صبح انتہا پسند آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ اسرائیلی قابض پولیس اور اس کے مسلح خصوصی دستوں کے سخت حفاظتی انتظامات میں نام نہاد عبرانی مذہبی تہوار’عیدالفسح‘ کی تقریبات کے آغاز کے موقع پرآباد کاروں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا۔