
ناپاک صہیونیوں کی الخلیل میں مسجد اور قرآن پاک کی بے حرمتی
ہفتہ-16-نومبر-2024
مسجد کی بے حرمتی
ہفتہ-16-نومبر-2024
مسجد کی بے حرمتی
جمعرات-17-اکتوبر-2024
مقبوضہ مغربی کنارے کے رہائشی فلسطینی کسان اپنی زیتون کی رواں سال کی فصل کو جتنے خطرے میں دیکھ رہے ہیں ماضی میں کبھی نہیں تھی۔ اس صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ کے ماہرین نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج پر زور دیا ہے کہ وہ زیتون کی تیار فصل کاٹنے میں کسانوں کے لیے رکاوٹیں پیدا نہ کریں اور فصل کو خراب نہ کریں۔
ہفتہ-31-اگست-2024
ہفتے کے روز یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے مشرق میں سعیر قصبے کے مشرق میں "جورۃ الخیل" گاؤں کے رہائشیوں پر حملہ کیا اوران کی تین سو بھیڑوں اور بکریوں کو چرا لیا۔
اتوار-18-اگست-2024
مغربی کنارے اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں یہودی بلوائیوں کی فلسطینی شہریوں کے خلاف غنڈہ گردی جاری ہے۔
بدھ-14-اگست-2024
بدھ کی صبح یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ شہر اریحا شہر کے شمال میں واقع عرب بدو کمیونٹی راس عین العوجہ میں تقریباً 200 بکریاں چرا لیں۔
ہفتہ-27-جولائی-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی شرپسندوں اور قابض فوج کے ساتھ مشتعل فلسطینی نوجوانوں کی جھڑپوں کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
بدھ-5-جون-2024
آج بدھ کی صبح سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ اس موقعے پر قابض فوج کی طرف سے انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔ یہودی آباد کاروں کےدھاوے کےوقت مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے دروازوں پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔
پیر-15-اپریل-2024
شمالی وادی اردن میں یہودی شرپسند آباد کاروں کے حملے کے نتیجے میں اتوار کی شام ایک فلسطینی خاتون شدید زخمی ہو گئی۔
بدھ-6-مارچ-2024
آج بدھ کو اسرائیلی قابض حکام نے "مالے ادومیم،" "افرات" اور "کیدار" بستیوں میں تقریباً 3500 نئے آبادکاری یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
ہفتہ-4-نومبر-2023
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے جمعے کے روز کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کی صورت حال "تشویش ناک" ہے اور اس کے لیے "فوری کارروائی" کی ضرورت ہے، جب کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کی روک تھام پر زور دیا گیا ہے۔