
یہودی آباد کاروں نے نابلس میں یہودی بستی کو توسیع دینا شروع کردی
جمعہ-28-جولائی-2023
آج جمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں نےغرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے شمال مشرق میں وادی اردن میں عین شبلی کے قریب یہودی بستی کو توسیع دینے کا عمل شروع کیا۔
جمعہ-28-جولائی-2023
آج جمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں نےغرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے شمال مشرق میں وادی اردن میں عین شبلی کے قریب یہودی بستی کو توسیع دینے کا عمل شروع کیا۔
بدھ-22-مارچ-2023
فالو اپ کمیٹی برائے قومی اور اسلامی فورسزنے زور دے کر کہا ہے کہ شمالی مغربی کنارے میں شمرون بستی میں آباد کاروں کی واپسی پر قابض کنیسٹ کا فیصلہ اور بستیوں کی تعمیر کو جاری رکھنے کا اعلان فلسطینی عوام کے خلاف اعلان جنگ ہے۔
بدھ-15-مارچ-2023
صیہونی کنیسٹ نے اپنی پہلی رائےشماری میں مسودہ قانون شمالی مغربی کنارے سے یہودی آبادکاروں کے انخلاء کے قانون کو منسوخ کرنے کی منظوری دی، جو نابلس اور جنین کے درمیان چار بستیوں کی واپسی کا دروازہ کھولنے کی راہ ہموارکرے گی۔
بدھ-15-فروری-2023
اسرائیلی وزیر خزانہ بزلئیل سموٹریچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر پر عائد تمام پابندیاں جلد ہٹائے گی۔
جمعہ-6-جنوری-2023
قابض اسرائیلی ریاست نے فلسطین کے علاقے "غزہ کےاطراف" میں سڑکوں کی حفاظت کے لیے ایک "محفوظ روڈ" منصوبہ شروع کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد فلسطینیوں کے راکٹ حملوں اور سنائپر فائر کے خطرات کا تدارک کرنا ہے۔
منگل-3-جنوری-2023
اسرائیلی وزارت داخلہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کردہ یہودی بستیوں کی حمایت میں دسیوں ملین شیکل کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
اتوار-1-جنوری-2023
ایک شماریاتی رپورٹ میں سال 2022ء کے دوران بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوج کے حملوں میں اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں 2021 سے پہلے کے سال کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
بدھ-9-نومبر-2022
منگل کے روز اسرائیلی قابض افواج نے جزیرہ نما النقب میں شناخت سے محروم گاؤں ام الحیران پر مسلسل دوسرے روز بھی دھاوا بول دیا اور کھدائی اور بلڈوزنگ کا کام دوبارہ شروع کیا۔
بدھ-2-نومبر-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی یروشلم کے جراح محلے میں یہودی آباد کاروں کے لیے 135 نئے رہائشی یونٹس قائم کرے گی۔ یہ فیصلہ پیر کے روز سامنے لایا گیا ہے۔ یہودی آباد کاروں کی آباد کاری کا یہ منصوبہ مشرقی یروشلم سے متصل علاقے کے لیے بنایا گیا ہے۔
منگل-4-اکتوبر-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی بستیوں کے سربراہوں نے اگلے جمعرات کو ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عبرانی ویب سائٹ 0404 کے مطابق قابض حکومت کی جانب سے ان کے تحفظ میں ناکامی اور موجودہ سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے بہ طور احتجاج یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔