
طوفان الاقصیٰ، صہیونی فوج کا مٹھی برمجاھدین کے ہاتھوں شرمناک شکست کا اعتراف
بدھ-26-فروری-2025
قابض اسرائیلی فوج کی یونٹ 8200 کے کمانڈر کا سات اکتوبر کی جنگ میں ناکامی کا اعتراف
بدھ-26-فروری-2025
قابض اسرائیلی فوج کی یونٹ 8200 کے کمانڈر کا سات اکتوبر کی جنگ میں ناکامی کا اعتراف
منگل-24-دسمبر-2024
مغربی کنارا – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہری کنٹرول کے ایک علاقے میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران 7 بستی قائم کیں۔ اسرائیلی "پیس ناؤ” تنظیم جس کا تعلق بستیوں کی نگرانی سے ہے نے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ […]
پیر-4-نومبر-2024
لبنانی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے پیر کے روز اعلان کیا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی تنصیبات اور کالونیوں پر 27 میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد حملے شروع کرنے کے اعلان کے اگلے ہی دن شمالی اسرائیل میں ایک فضائی کنٹرول یونٹ اور 4 بستیوں پر تازہ میزائلوں سے بمباری کی ہے۔
پیر-28-اکتوبر-2024
آج سوار کی صبح لبنان میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کی دوسری بستیوں کی طرح "کریات شمونہ" بستی میں آباد کاروں کو فوری طور پر بستی خالی کرنے کی وارننگ جاری کی ہے۔
اتوار-27-اکتوبر-2024
لبنان میں اسلامی مزاحمت (حزب اللہ) نے ہفتے کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں 25 یہودی بستیوں کے رہائشیوں سے فوری طور پر انخلاء کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ ان بستیوں کو فوری طورپر خالی کیا جائے کیونکہ یہ اس وقت حزب اللہ کے لیے جائز ہدف بن چکی ہیں۔
منگل-27-اگست-2024
اسرائیلی دہشت گرد ریاست کے اپوزیشن لیڈر یائر لپید نے زور دے کر کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو کی حکومت لبنان کے ساتھ سرحد پر مقبوضہ شمالی فلسطین میں موجود یہودی بستیوں کا تحفظ بحال نہیں کر سکے گی۔
اتوار-30-جون-2024
عبرانی اخبار "اسرائیل ہیوم" اور جرمن اخبار ’بیلڈ‘ کی مشترکہ تحقیقات میں گٓذشتہ برس سات اکتوبر سے اسرائیلی ریاست پر القسام بریگیڈز کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی نئی تفصیلات جاری کی ہیں۔
جمعہ-13-اکتوبر-2023
فلسطینی دانشور اور تجزیہ نگار عواد ابو عواد جو اسرائیلی امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے غزہ کے اطراف میں کیے گئے حالیہ حملے کے بعد یہ علاقے اب پہلے کی طرح نہیں رہیں گے۔
بدھ-23-اگست-2023
اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اسکولوں کی مسماری پر شدید نقطہ چینی کی ہے۔
منگل-8-اگست-2023
اسرائیل کےایک کثیر الاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ آبادکاری کے فارم جو کہ مغربی کنارے کی بڑی چراگاہوں پر پھیلے ہوئے ہیں آباد کاروں کی طرف سے سیکٹر"C" کے زمرے میں آنے والے علاقوں پر قبضہ کرنے کا ایک ذریعہ ہیں۔ خیال رہے کہ اوسلو معاہدے کی تقسیم کے تحت سیکٹر ’سی‘ غرب اردن کے کل رقبے کا 61 فیصد ہے۔